پاکستانی انٹیلیجنس کی بڑی کامیابی، داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز عزام گرفتار
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسی نے خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان (ISIS-K) کے ترجمان اور تنظیم کے میڈیا وِنگ کے بانی دہشت گرد خارجی سلطان عزیز…