فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے، واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات
معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ مئی کی پاک بھارت جنگ کے بعد پیدا ہونے والی نئی اسٹریٹجک صورتحال میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی…