میرپورماتھیلو:بارش کے بعد جروار کا گاؤں خدا بخش لغاری پانی میں ڈوب گیا، عوامی زندگی مفلوج
میرپورماتھیلو(نامہ نگارمشتاق علی لغاری)گھوٹکی کی تحصیل میرپورماتھیلو کے شہر جروار کے قریبی گاؤں خدا بخش لغاری میں حالیہ موسلادھار بارش انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مکینوں کے لیے وبال بن…